مردانی کمزوری کا علاج کے

 فوری انتشار + امساکی کپسول

اسلام علیکم


میں حکیم حافظ محمد انیب شاہد


آ ج ایک ایسا نسخہ آ پ دوستوں کی خدمت میں پیش کر تا ہوں

جو میرے استاد محترم جناب حکیم حنیف بھٹہ سنیاسی صاحب اور اس کے علاؤہ میرا خود کا کئی مرتبہ کا تجربہ شدہ ہے


جس بندہ کو بھی تیار کر کے دیا ہے اس نے دوبارہ ڈیمانڈ کی ہے


اس کے اوپر ان شاءاللہ مکمل تفصیل سے لکھوں گا جب  فارغ ہوں گا مگر اتنا ضرور لکھتا ہوں کہ میرے پیارے استاد محترم جناب حکیم حنیف بھٹہ سنیاسی صاحب کہتے ہیں کہ یہ نخسہ استعمال کر نے والا کبھی مردانہ پاور میں کمزور نہیں ہوتا


اگر یہ بوڑھا استعمال کرنا شروع کر دے تو وہ دوبارہ سے جوانی والا لطف اٹھائے گا


شوگر کے مریضوں کے لیے جو جنسی طور پر مکمل ختم ہو گئے ہیں ان کے جسم میں دوبارہ مردانگی کا  جوش و جذبہ پیدا کرے گا اور ان کو مباشرت کے قابل بناے گا


نخسہ حاضر خدمت ہے


کشتہ شنگرف اکسیری 5 گرام

جنسنگ 10 گرام

مشک کافور 5 گرام 

بیخ طرخون 10 گرام

قرنفل 10 گرام

قرفہ 10 گرام

جوزبوا 10 گرام

بزباز 10 گرام








طریقہ استعمال


بڑے سائز کے کپسول بھر لیں

اگر کوئی جنسی طور پر بہت زیادہ کمزور ہوگیا ہے وہ اپنے حق زوجیت ادا نہیں کر سکتا تو وہ صبح وشام کھانے کے 2 گھنٹے بعد ایک کپسول ہمراہ دودھ


ان شاءاللہ 1 ہفتے بعد مردانہ پاور کا تماشہ دیکھیں


Call or watsapp

03213404841


Comments